کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ جس طرح علیحدگی پسندوں کی کمر توڑ دی ہے اسی طرح حکومتی مدت پوری کرنے سے پہلے پہلے مذہبی شدت پسندوں کا بھی خاتمہ کردینگے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ جس طرح علیحدگی پسندوں کی کمر توڑ دی ہے اسی طرح حکومتی مدت پوری کرنے سے پہلے پہلے مذہبی شدت پسندوں کا بھی خاتمہ کردینگے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: واشک میں ایف سی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور آفیسر سمیت چار زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچوں کی شناخت بچانے میں بی این پی نے اہم کردار ادا کیا ہزاروں سالوں پر محیط تاریخ و تمدن کی بقاء کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے نیو سریاب خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو دہشت گردی قرار دیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: جناح روڈ پر دن دیہاڑئے جیولر کی دوکان کو تین نامعلوم ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،مذاحمت پر دوکان مالک شدید زخمی ،ڈاکو آسانی کے ساتھ فرار ،تاجر برادری نے احتجاجاًکاروباری مراکز بند کرکے شٹرڈاؤن ہڑتال کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہے ہیں جب کہ غیرملکی ایجنسیاں دہشت گردوں کی مدد کررہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ وہ ایک ترقی پسند قبائلی نواب ہیں جو اپنے علاقے اورلوگوں کی ترقی چاہتے ہیں جبکہ بحیثیت وزیراعلیٰ صوبے کے تمام علاقوں کی ترقی بھی اُن کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سفر کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کے لئے کمشنر قلات ڈویڑن محمد ہاشم غلزئی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا کہ پارٹی ترقی کی ہر گز مخالف نہیں ہے لیکن پارٹی نے ایسے ترقی کے بارے میں اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کیا ہے جو بلوچ عوام کی تہذیب و تمدن ترقی و خوشحالی کے خاتمے کا سبب بنے گا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ: جمعیت کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نیکہا ہے کہ پاکستان کے خمیرمیں اسلام کے متوالوں کاخون شامل ہے یہ ملک اسلام کینام پربناہے اوراسلام ہی اس کامقدرہے ۔