نواب شاہ: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار یا رمحمد رند نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی 200ارب روپے کی کرپشن کی اب جب وہ سیاہ و سفید کے مالک بن چکے ہیں تو کرپشن کے ریکارڈ قائم کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نواب شاہ: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار یا رمحمد رند نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی 200ارب روپے کی کرپشن کی اب جب وہ سیاہ و سفید کے مالک بن چکے ہیں تو کرپشن کے ریکارڈ قائم کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں اور کارپوریشنوں میں بلوچستان کے کوٹے پر جعلی ڈومیسائل کے ذریعے لوگوں کی تعیناتیاں تشویشناک امر ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : جعفر آباد کے علا قے تھا نہ اوستہ محمد میں پو لیس کی زیا دتیو ں اور گھر جلا نے کے وا قع کیخلا ف خواتین نے احتجا جی مظا ہرہ کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں آئندہ حکومتیں تحریک انصاف کی ہو گی حکومت چا ہئے جتنا بھی ضرور لگائیں جلسہ کامیاب بنائیں گے اور اسی گراؤنڈ میں جلسہ کرینگے 22تاریخ کو یہاں عوام کا سمندر ہوگاْ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ حکومت میں شامل ایک جماعت نے قومی پرست کے نام پر قومی خزانے کو جھاڑو سے صاف کردیاہے حکمرانوں کی کرپشن لیکس ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی آئے روز اخبارات میں کرپشن لیکس کی وجہ سے عوام کا جمہوریت پر سے اعتبار اٹھ رہاہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ سی آئی اے نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 15لاکھ تاوان کے لئے اغواء کئے گئے 8سالہ بچے ضیا ء اللہ کو بازیاب کروا کر دو اغواء کاروں گوفتار کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں صوبے کی تعلیمی حالت کوافسوسنا ک قرار دیتے ہوئے کہا گیاہے کہ میرٹ کا نعرہ لگانے والے تعلیمی شعبے کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی صحافتی تنظیموں کے قائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافی ایک بار پھر شدید مشکلات اور تشویشناک صورتحال سے دو چار ہیں،میڈیا کو سنگین دھمکیوں سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اے پی این ایس ،سی پی این ای اور پی بی اے بھی اپنا کردار ادا کریں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کی شہادت دوسرے اہلکار اور ایک بچے کے زخمی ہونے پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد ایوب قریشی نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے پولیس نے موثر اقدامات کئے ہیں جس کی بدولت آ ج پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو ئے ہیں فائرنگ کے نتیجے میں ملزمان کا ایک ساتھی بھی زخمی ہوا ہے ملزمان بہت جلد پولیس کے شکنجے میں ہونگے ۔