کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ جینوا میں بلوچستان فری مہم کی مذمت کر تے ہیں افغانستان اور ہندوستان پاکستان توڑنے کی سازشوں میں مصروف ہے جو لوگ جینوا میں فری بلوچستان مہم چلا رہے ہیں ہمارے دو ہمسایہ ممالک ان کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔