کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2017۔18کے بجٹ کا کل حجم 3 سو 21 ارب 67کروڑ روپے سے زائد کاہوگا جس میں41ارب روپے کے خسارہ بھی شامل ہے آئندہ مالی سال کا بجٹ مشیر خزانہ بلوچستان سرداراسلم بزنجو پیش کریں گے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2017۔18کے بجٹ کا کل حجم 3 سو 21 ارب 67کروڑ روپے سے زائد کاہوگا جس میں41ارب روپے کے خسارہ بھی شامل ہے آئندہ مالی سال کا بجٹ مشیر خزانہ بلوچستان سرداراسلم بزنجو پیش کریں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے کے بجائے اپنے تعلقات کو بہتر بنائیں ہمسایہ نہیں بدلے جاتے کابل حکومت بھارت کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ‘ مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ سے انجینئروں کے ایک وفد نے ملاقاتیں کیں انہوں نے کہا کہ دانستہ طورپر این ایچ اے بلوچستان کے انجینئرز کو نظرانداز کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور این ایچ اے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ریزیڈنٹ انجینئر جن کا تعلق بلوچستان سے نہیں ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی بناء پر احتجاج کی دھمکی دیدی پہلے مرحلے میں ڈاکٹر اپنے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے 3 دن میں حکومت نے مسئلہ حل نہ کیا تو او پی ڈیز میں ہڑتال کرینگے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: پشین شہر کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی طرف سے 20کروڑ روپے کی خرد برد کا شکار ہو گیا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان اس فنڈز کو خرد برد سے بچانے کیلئے خضدار کی طرح جاری ٹینڈر اور اس کی مد کی معیار جانجنے کیلئے خصوصی سیل قائم کیا جائے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں خواتین سمیت6 افراد کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز رکھنی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے غلا محمد کو قتل کر دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں عوام کو ایڈز کی تشخیص کی سہولت فراہم کی گئی ہے بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد747ہے جن میں سے 494 کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں علماء کرام کو چاہئے کہ وہ ایڈز اوردیگر مہلک بیماریوں سے بچاو کے حوالے سے عوام کو آگاہ کریں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی میں ترقیاتی اسکیمات میں مبینہ کرپشن ،بجلی و پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف آل پارٹیز اتحاد کی جانب سے شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ،کاروباری مراکزمکمل بندرہے،آل پارٹیز اتحاد کے رہنماؤں کا شہر کے مختلف بازاروں کا گشت،کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پر انجمن تاجران سبی اور سیاسی جماعتوں کے مشکورہیں سردار محمدصادق دہپال۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد پولیس کا جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر ہیمن داس کے اغواء ہونے والے بیٹے وکی کمارکی بازیابی کیلئے ڈھاڈر تمبو چھتر کے علاقوں میں سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی درجنوں مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ بر آمد گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: بلوچستان کا صوبائی بجٹ 9 جون کو بلوچستان اسمبلی میں پیش ہو گا بجٹ کا کل حجم 320 ارب روپے اور6000 ہزار نئے آسامیاں مختص کئے گئے بجٹ خسارے کا ہو گا ۔