کوئٹہ: کوئٹہ میں قانون نافذ کر نے والے اداروں نے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ درگاہ شاہ نورانی، پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ اور سول اسپتال کوئٹہ میں وکلاء پر خوکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں قانون نافذ کر نے والے اداروں نے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ درگاہ شاہ نورانی، پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ اور سول اسپتال کوئٹہ میں وکلاء پر خوکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہواہے ، رواں مالی سال صرف 247 منصوبوں میں 2 ارب 60 کروڑ روپے ہڑپ ، محکمہ خزانہ بلوچستان کی قائم کردہ کمیٹی نے پردہ چاک کر دیا ،مذکورہ کمیٹی کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی رپورٹ ایڈیشنل سیکرٹری ترقیات کو مراسلہ تمام شواہد کے ساتھ بھیجا گیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ کو پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کو10سالہ لیزپردئیے جانے سے متعلق معاہدہ کو ایک سال بیت گیامگر بلوچستان کو اسکے معاہدے کے تحت تاحال ایک روپیہ بھی نہیں ملااگر رواں مالی سال کے پیسے نہ ملے تو صوبے کے بجٹ کا خسارہ بڑھنے کا خطرہ ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے پیکج دینے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ خزانہ، محکمہ صنعت، محکمہ زراعت اور محکمہ خوراک کو فوری طور پر پیکج تیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر اور انتظامیہ کے خلاف طلباء تنظیموں کی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال پیر کو 13ویں روز بھی جاری رہی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ بن کر رہے گا اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر فاٹا خیبر پختونخوا انضمام کی مخالفت کر نے والے ناکامی سے دوچار ہو نگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آباد قبائل کے رہنماؤں حاجی نظام الدین کاکڑ، عبدالرحمان بازئی، ملک عبدالولی کاکڑ، ملک نصیر احمد شاہوانی، ڈاکٹر ظاہر بازئی، ملک امان بازئی، ارباب عبدالقادر ، محمد یوسف کاکڑ یاسین زئی، خان محمد چشتی ، حضرت افغان سمیت دیگر نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ ضلع کوئٹہ کی حدود میں کاسی، یاسین زئی، بازئی، شاہوانی، ملازئی، سر گڑہ، کیرانی سادات،عیسیٰ خیل قبائل کی زمینوں کی الاٹ اور نجائز تعمیرات کے لئے کی جانیوالی الاٹ منٹ کو فوری طور پر منسوخ کر کے بیرونی از لائن زمینوں کو کوئٹہ جدی پشی آباد قبائل وزمینداران کے نام اندراج کو یقینی بنایا جائے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن: پاک افغان سرحد 18ویں روز بھی بدستور بندجس کے باعث امیگریشن ، پیدل آمد و رفت ، دونوں جانب سے تجارت معطل رہا اور متنازعہ کلی جہانگیر اور کلی لقمان میں مردم شماری مکمل ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ مردم شماری پر خدشات کے باوجود نیشنل پارٹی نے ایک جماعتی انداز میں اپنا قومی کردار ادا کیا 2018ء کے انتخابات میں سیاسی اتحاد بنانے کی بھرپورکوشش کریں گے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی سیاسی ،مذہبی اورقوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے پشتونخوامیپ کے ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم مندوخیل (مرحوم) کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ژوب کے مردم خیز سرزمین نے بہت بڑے بڑے سیاسی رہنماء پیدا کئے ہیں ان میں عبدالرحیم خان مندوخیل کا نام سرفہرست ہے۔