کوئٹہ: نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے اپنے والد نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے اپنے والد نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 74 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ، انٹی ٹیررسٹ فورس اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے مشرقی بائی پاس ، مسلم ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 70مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مارچ 2016میں ممکنہ مردم شماری کے لئے بنائے گئے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی گورننگ اور فنکشنل ممبرز میں بلوچستان کی موثر نمائندگی کویقینی بنایا جائے اسمبلی میں مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: تمپ میں ایف سی کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،چار اہلکار زخمی ،ایف سی نے علاقے کا محاصرہ کر لیا اطلاع کے مطابق ایف سی کا قافلہ قریبی ایف سی چیک پوسٹوں کا دورہ کر رہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے تمپ آذیان کے مقام پر قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کی ایف سی کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا بہترین ہمسایہ ہے پاکستان اور ایران مسلمان ممالک ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے ہمسایہ بھی ہے دور جدید کا تقاضا ہے کہ ہم آپس میں اتحاد پیدا کریں ایرانی قوم خوش ش نصیب ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب آیا ایرانی ثقافت پوری دنیا میں مقبول ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حب میں دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔ڈیرہ بگٹی سے سات کلو بارودی مواد برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ کوئٹہ اور تربت میں سرچ آپریشن کے دوران سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر اور ہرنائی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔ بولان کے علاقے پیر پنجہ میں ٹرالر الٹنے سے شاہراہ بند ہوگئی ، گاڑیاں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پولیس کے مطابق کوسٹل ہائی وے پر گوادر کے علاقے کارواٹ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پراڈو گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں باسط جاں بحق جبکہ اویس، لطیف اور فدا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اویس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے مختلف علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں ، اکثرعلاقوں میں گیس پریشر غائب بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھا دی گئی ، سبی میں طوفانی ہواؤں کے باعث تبلیغی اجتماع ایک روزقبل ختم کردیا گیا-
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ میں فورسز پرحملوں ،خودکش بم دھماکے،باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پرحملے کیخلاف دو الگ الگ مذمتی قراردادیں متفقہ طورپرمنظور کرلیں-
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 70سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف سی ترجمان دو روز قبل ضلع کچہری کے باہر خودکش دھماکے کے بعد پولیس ، ایف سی اور حساس ادارے نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ ٹارگٹڈ سرچ آپریشنز شروع کردیئے ہیں۔