
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ ہم سب کا گھر ہے جس کی صفائی ستھرائی کے لئے ہر فرد نے اپنا کردار ادا کرنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ ہم سب کا گھر ہے جس کی صفائی ستھرائی کے لئے ہر فرد نے اپنا کردار ادا کرنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور:پنجگور گومازین سبزاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق یہ واقعہ 8 بجے کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ایک نجی کمرے میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مچھ :سالانہ تبلیغی اجتماع سبی کیلئے ضلعی انتظامیہ کچھی کی جانب سے ٹریفک پلان شیڈول جاری 20تا 24فروری صبح 8 تاشام 8بجے تک بولان میں ہر قسم کی ہیوی گاڑیوں کی داخلہ پر پابندی عائد۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئندہ مالی سال 2025/26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں مختلف محکموں کے انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی اجلاس کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، بجٹ کی تقسیم، اور ترجیحی شعبوں پر تفصیلی غور کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزداہ میر جمال خان رئیسانی نے بارکھان واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں نے نہتے مسافروں کو نشانہ بناکر اپنی بزدلی ظاہر کی ہے ایسا کوئی نظریہ نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: لاپتہ طالب علم کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی بازیابی کے لیے لا کالج میں طلبہ کی ریلی، لا کالج تربت میں طلبہ و طالبات نے لاپتہ کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی نکالی اور کالج کے اندر احتجاج کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے بارکھان واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ بے گناہ افراد کو قتل کرنا انتہائی دلخراش اور ناقابل برداشت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے بارکھان میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کہاکہ دہشت گردوں کے اس بزدلانہ فعل شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ :صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میںمسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے خاتون سمیت 2افراد کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی امیر جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بارکھان میں نہتے مسافروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنانا سفاکانہ عمل ہے۔ مسافروں پر دہشتگرد حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے،