کوئٹہ : جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے آفیسرز آف بلوچستان سول سروسز و دیگر کا چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔سماعت کے دوران دو رکنی بینچ کے معزز ججز نے ابزرویشن دی کہ ہمارے سابقہ حکم نامے کی تعمیل میں ایڈووکیٹ جنرل نے چیف سیکرٹری بلوچستان کے دستخط کے ساتھ رپورٹ پیرا 8، 9 اور 10 کے تحت دائر کی۔
سرکاری ملازمین شہرکے کسی راستے پر ہڑتا ل یاد ھرنانہ دیں ،بلوچستان ہا ئیکورٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :