اسلام آبا د: وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مگسی نے کہا ہے کہ وزارت کی پالیسی مشاورت کے بغیر بنائی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آبا د: وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مگسی نے کہا ہے کہ وزارت کی پالیسی مشاورت کے بغیر بنائی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقوں میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے نوکنڈی اور تفتان کے قریب غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وپارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات عوام کو نچلی سطح پر بااختیار بنانے کا سب سے مؤثر ذریعہ ہیں عوام 28دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹ دیکر کامیاب بنائیں انشاء اللہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کو مایوس نہیں کریگی اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور گوران میں زمیاد گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا اجلاس میں سریاب ٹاؤن ، چلتن ٹاؤن ، زرغون ٹاون اور تکتو ٹاؤن کے امیدواران ، پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں صوبائی صدر چہرمین اسلم بلوچ مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ ، ضلعی صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی رکن صوبائی اسمبلی خیرجان بلوچ ، کلثوم نیاز بلوچ سمیت پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قیادت نے بھرپور انداز سے شرکت کی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ،تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی ، تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا ممتاز عالم دین مولانا خورشید احمد نے پڑھائی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے عوام کے اجتماعی قومی حقوق دلانے,
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوراب: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماماقدیر بلوچ کو ان کے آبائی علاقہ سوراب کی عید گاہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی کے قریب آئل ٹینکر اورپک اپ گاڑی میں ٹکر کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں 118دنوں کے بعد بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ۔