کوئٹہ: سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ حکومتِ بلوچستان حیات خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے جدید، صاف اور ماحول دوست سفری ویژن کے تحت صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ حکومتِ بلوچستان حیات خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے جدید، صاف اور ماحول دوست سفری ویژن کے تحت صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ جن عناصر کو دوبارہ انتخابات کا شوق تھا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ ،جنرل سیکرٹری حاجی علی اصغر بنگلزئی نے ڈی آر اے اوردیگر جائز حقوق کے حصول کیلئے 15دسمبر سے پورے صوبے میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان مشترکہ کمیٹی کی سفارشات کی فوری منظوری دیں بصورت دیگر احتجاج کو مرحلہ وار سخت کیاجائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کلی قمبرانی کوئٹہ کی رہائشی سمروش بلوچ نے کہا کہ ہمارے چھ کمسن طالب علموں کو چند ماہ قبل اداروں کے اہلکار اٹھا کر لے گئے ہیں جن کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آئے روز گھر پر چھاپوں کا سلسلہ بند اور کمسن طالب علموں کو بازیاب کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی بابر کے پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قومی وطن بلوچستان میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالی ہورہی ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسدادِ دہشت گردی ترمیمی ایکٹ 2025 کے مجوزہ ڈرافٹ رولز کے حوالے سے محکمہ داخلہ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبے میں غیر قانونی فیول پمپس کے پھیلاؤ اور اس سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی و معاشی خطرات کے پیشِ نظر محکمہ دھماکہ خیز مواد، وزارتِ پٹرولیم، کسٹم اور محکمہ داخلہ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھے افسران ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور وہ کسی بھی کامیاب حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور گوڈ گورنرننس، صوبے کی خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنانے میں ان کا کردار اہم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ ہر سال 10 دسمبر کو عالمی یومِ انسانی حقوق کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ ان تمام مسائل اور زیادتیوں کو اجاگر کیا جا سکے جہاں کسی بھی فرد کو حقوق کی خلاف ورزی اور کسی بھی طرح کے جبر کا سامنا کرنا پڑا ہو۔