بلو چستا ن گیس کے متبا دل لا ئن کی مر مت کا کام مکمل ،دوسر ے پر کا م کا آغا ز نہیں ہو سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کو گیس فراہم کرنے والی متبادل 12 انچ قطر پائپ لائن کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں مکمل کر لیا گیا۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گزشتہ روز بولان میں سیلابی ریلے نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچایا



بلو چستا ن کا مسئلہ سیا سی ہے آئین پر عملدر آمد نہ ہو نے سے مسا ئل میں اضا فہ ہو ا،لشکر ی رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئرسیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ قومی سیاسی و تاریخی پس منظر کودیکھا جائے بلوچستان کا مسئلہ کوئی ایک واقعہ نہیں بلکہ قومی اور سیاسی ہے،



سرکاری ملازمین کے علاج معالجے کے اخراجات کی ادائیگی کو سہل بنایا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکاری ملازمین کے علاج معالجے کے اخراجات کی ادائیگی کا طریقہ کار سہل بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں،



حب ڈیم سے قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


حب: سیکرٹری ایریگیشن بلوچستان حافظ عبدالماجد کی ہدایت پر ایگزیکٹیو انجینئر ایریگیشن کینال حب ڈیم دورے پر پہنچ گئے جاری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں کی حب ڈیم میں آمد اور ذخیرہ آب کے حوالے سے میٹنگ کی گئی،