روس نے ہائپرسانک میزائل بنانے والے ایک سائنسدان کو غداری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
روس نے ہائپر سونک میزائل بنانے والےسائنسدان کو گرفتار کر لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس نے ہائپرسانک میزائل بنانے والے ایک سائنسدان کو غداری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے سیاحتی شہر پلے ماؤتھ میں فائرنگ سےپانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزارت خارجہ اور یورپی یونین نے افغانستان میں طاقت کے زور پر قبضہ کرنے والے کو تسلیم نہ کرنے پیغام دیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ طالبان کو امریکا کا پیغام وہی ہے جو قطر مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کا پیغام ہے کہ ہم کسی ایسی قوت کو تسلیم نہیں کریں گے جو افغانستان پر طاقت کے زور سے قبضہ کرنا چاہتی ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: امریکی دفاعی حکام نے امریکی انٹیلی جنس کا حوالہ فیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان 30 روز میں افغانستان کے دارالحکومت کو تنہا کر سکتے ہیں اور ممکنہ طور پر 90 روز میں اسے اپنے قبضے میں لے سکتے ہیں۔ عہدیدار نے بتایا کہ کابل کتنی دیر تک کھڑا رہ سکتا ہے اس کا اندازہ امریکی قیادت میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد ملک بھر میں طالبان کے تیزی سے جاری پیش رفت سے ثابت ہوسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار 16 میں سے 8 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ریسکیو اور مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر روس کے مشرق میں آتش فشاں کے سیاحتی سفر پر جاتے ہوئے ایک جھیل سے ٹکرا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 66 لاکھ 97 ہزار سے زائد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے قائم مقام وزیر خزانہ ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا چاہتا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی کابل میں کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہ کریں جو طاقت کے ذریعے مسلط کی گئی ہو۔یہ مطالبہ بدھ کے روز دوحہ میں ہونے والے ٹرائکا پلس ممالک کے اجلاس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کی سہ پہر نیوز بریفنگ میں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 64 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 43 لاکھ 27 ہزار 103 ہو گئیں۔