
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے اعلان کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی بحریہ کا لڑاکا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں آج صبح 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے قبل از وقت انتخابات کرانے کیلئے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تھائی لینڈ کے شمالی حصے میں کچھ روز قبل ایک سابق پولیس اہلکار نے اسپتال میں فائرنگ کرکے اہلیہ اور اپنے بچے سمیت 38 افراد کو قتل کر دیا تھا جس میں زیادہ تر بچے شامل تھے تاہم اس قتلِ عام میں معجزانہ طور پر ایک بچی محفوظ رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ایک سچا عاشق رسول ﷺ ہونے کا تقاضہ ہے کہ ہم سیرت نبویﷺ اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرکے اپنی زندگی امانت ، دیانت داری سے گزارکر جھوٹ بولنے سے اجتناب کریں ۔ یہ بات میلاد کمیٹی کوئٹہ کے زیراہتمام ہفتہ کو 12 ربیع الاوال کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی،تقریب سے جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ پیر خالد سلطان القادری ، صوبائی امیر جماعت اہلسنت پیر سید حبیب اللہ شاہ چشتی ، سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان ، نسیم الرحمٰن ، میلاد کمیٹی کوئٹہ کے صدر محمد نعیم مدنی ، عرفان رشی عطاری ، ڈاکٹر ظریف یوسفزئی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیلاروس کے صدر نے روس کے ہم منصب ویلادیمیر پیوٹن کو سالگرہ پر ٹریکٹر کا تحفہ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سالانہ بارشوں کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے امیر ترین بزنس مین ایلون مسک نے ایک بار پھر مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر خریدنے کے لئے یو ٹرن لے لیا ہے۔