عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں۔
عمان نے غیر ملکیوں کی آمدکیلئے نئی سفری شرائط عائدکردیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں کرسمس کے موقع پر لائیو کالر نے امریکی صدر کو بےوقوف بنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں سانپ نے ڈس لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید ایک کشمیری کو شہید کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا۔طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے کبھی ضرورت محسوس کی تو اسلامی امارت ان کمیشنوں کو بحال کردے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے صوبے خوزستان میں منی بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روس، یو کرائن اور مغرب سے تصادم نہیں چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد شمالی شہر ژیان میں شہر اور کام کی جگہوں پر 13 ملین لوگوں پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد رپورٹ کی گئی۔برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔ کورونا کی عالم وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی حکومت نے افغا نی عوام کے لیے امداد کے لئے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔