بلوچستان ، آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان میں فورسز کی جانب سے بلوچ فرزندوں کا اغوا اور آپریشن شدت سے جاری ہے۔ نصیر آباد و سوئی میں کئی گھروں کو جلاکر ایک درجن سے زائد نہتے بلوچوں کو اغوا کیا گیا۔



کوئٹہ اورڈیرہ بگٹی میں فورسز کاآپریشن ،کالعدم تنظیم کے 3 ٹھکانے تباہ 9 افراد گرفتار سنگسیلا میں بم دھماکہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے تین ٹھکانوں کو تباہ کرکے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ تین مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ کوئٹہ میں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کرکے چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا



ہندوستان: اسد الدین کی زبان کاٹنے پر ایک کروڑ کا انعام

| وقتِ اشاعت :  


لکھنؤ: ہندوستان میں مسلمانوں کی بڑی جماعت کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا نعرہ نہ لگانے کے بیان پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماء نے ان کی زبان کاٹنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔



ہزارگنجی اڈ ے میں بس ٹرمینل کا افتتاح ،ٹرانسپورٹروں کے مسائل حل کرینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ہزار گنجی بس اڈہ کے کمرشل کمپلیکس میں جدید سہولتوں سے آراستہ کراچی بس ٹرمینل کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا