قلعہ عبداللہ ،زمین تنازعہ پر دو قبائل میں تصادم فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں زمین کے تنازعہ پر دوقبائل کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی وجہ سے کئی گھنٹے تک تک چمن کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک معطل رہی۔



پنجگور، ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ فائر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں واقع ایف سی پنجگور رائفلز 79ونگ کی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان نے جنوبی سمت سے یکے



براہمدغ بگٹی سے مذاکرات کیلئے مجھ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے جس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات خوش آئند اقدام ہے تاہم اس سلسلہ میں مجھ سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی



سرحدی حدود کی خلاف ورزی ایرانی کی ماشکیل میں راکٹ فائر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایرانی سیکورٹی فورسز نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں راکٹ فائر کئے، پاکستانی سیکورٹی فورسز واقعہ کے بعد ہائی الرٹ ہو گئی اور ماشکیل میں فائر کئے گئے راکٹوں کے ٹکڑے اور شواہد اکٹھے کر لئے ۔



بغداد میں یکے بعددیگرتین بم دھماکے ،32 افراد ہلاک،68 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


بغداد: عراق کے دارالحکومت بغدار میں تین دھماکوں میں 32افراد ہلاک اور 68افراد زخمی ہوئے، ان میں دودھماکے خود کش تھے، جو داعش نے شیعہ آبادی والے علاقے میں کئے، ایک دھماکہ بغداد کے تیسرے مقام پر کیاگیا، عراقی حکومت انبار صوبے میں داعش کیخلاف کارروائی کررہی ہے،



حکمران برسراقتدا ر آکر نواب بگٹی کے قاتلوں کو کہڑے میں لانے کا وعدہ بھول گئے‘جمیل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نواب محمداکبرخان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبربگٹی نے کہاہے کہ برسراقتدارآنے سے پہلے موجودہ حکمرانوں نے نواب اکبربگٹی کے قاتلوں کوکٹہرے میں لانے کاوعدہ کیاتھالیکن حکمران اپنا وعدہ بھول چکے ہیں



بلوچستان سے بے روز گار ی کے خاتمے تک احساس محرومی ختم نہیں ہوگی ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قائم مقام گورنربلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ خان آف قلات سے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے رابطے کرنے پربلوچستان کے حالات پراچھے اثرات مرتب ہونگے خان آف قلات نے کبھی بھی دشمن ملک کے ساتھ رابطہ نہیں کیااورنہ ہی ملک کونقصان پہنچایابلوچستان کے حوالے سے تحفظات پروفاقی حکومت کوپہل کرناچاہئے



گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں مقامی افراد کی شرکت نا گزیر ہے عوامی وسماجی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں مقامی افراد کی عملی شرکت ضروری ہے، ہم ترقیاتی منصوبوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں لیکن ہمارے خدشات گزارشات اور سفارشات کو شامل کرنا ضروری ہے ،ان خیالات کا اظہار گوادر میں جاری میرین ڈرائیو ، گوادر ایئر پورٹ سڑک اور گوادر سیوریج پائپ لائن منصوبوں پر جی



گوادر منصوبے کی شاہراہوں پر تعمیر کا کام تیز کر دیاگیا رتوڈ یر و شاہراہ پر بلیک ٹاپ کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کرخ: گوادر منصوبے کی شاہراہوں پر تعمیراتی کام مزید تیز کر د یاگیا، 2003سے التوا کا شکار گوادر رتوڈیرو بین الاقوامی شاہراہ کی بلیک ٹاپ تعمیر کا آغاز۔ افتتاح ایم این ے مولانا قمرالدین نے کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گوادرکو بین الاقوامی شاہراہوں سے لنک کرنے کے لئے جواعلانات وفاقی حکومت سے ہوئے تھے ۔