چین میں اے آئی میڈیا کا انقلاب، انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنیوالے صارفین کی تعداد110کروڑ تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 110کروڑہے‘ انٹرنیٹ نیوز انفارمیشن سروس یونٹس کی تعداد3 ہزار 606 تک پہنچ چکی ہے ‘مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کے لیے مارکیٹ کا حجم 20 ارب یوآن تک پہنچنے کا امکان ہے.آل چائنہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی رپورٹ