جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں تنظیم کے جمہوری حیثیت کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے ،بانک کریمہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد شال زون کے جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے قائمقام چئیرپرسن بانک کریمہ بلوچ تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکُلر، زونل سہ ماہی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے



خضدار میں گیسٹرو کی بیماری بچوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری کی شکل اختیار کر گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: خضدار میں گیسٹرو کی بیماری بچوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں بچے متا ئثر ہیں ابتداء میں اس قسم کے بچوں کو بخار سخت قسم کی پیچش ہوتی ہے جبکہ بعد ازان ان کو الٹی اور موشن شروع ہو جا تے ہیں چند ہی گھنٹوں کے بعد متا ثر بچے بے ہوش یا نڈہال ہوجاتے ہیں



عالمی اداروں کے تعاون سے بلوچستان کوتمام شعبوں میں خود کفیل بناسکتے ہیں، وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بنک نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ ، تعلیم صحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور صوبے کے معدنی و دیگر وسائل کو مصرف میں لانے کیلئے حکومت بلوچستان کی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے



نواب بگٹی قتل کیں، انسداد دہشتگردی نے مشرف کو مشروط بنیاد پر حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو مشروط بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا کیس کی اگلی سماعت یکم جون کو ہو گی



نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، بلوچستان محکمہ صحت کے سابق سیکرٹری سابق وزیر خزانہ کیخلاف تحقیقات کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ (ای بی ایم) نے محکمہ صحت بلوچستان کے سابق سیکرٹری سمیت اعلیٰ حکام‘ سابق وزیر خزانہ بلوچستان کے خلاف ژوب میر علی خیل منصوبے کی انتظامی ایجنسی کی غیر قانونی تبدیلی‘ حیدرآباد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مختلف اعلیٰ افسران کے خلاف 7 ایکڑ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ‘



لورالائی سے ایک شخص کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی :لورالائی کے قریب مُلا خدر نیکہ زیارت کے مقام پر ایک شخص کی پرانی لاش ملی ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال پہنچایا۔ڈاکٹروں کے مطا بق لاش پانچ روز پرانی ہے لا ش قابل شناخت نہیں کیونکہ لاش کے چہرہ اور جسم پر گوشت اُترا ہوا ہے



آنیوالا وقت بلوچستان کا ہے، یہ صوبہ پاکستان کا مستقبل ہے‘جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ آنیوالا وقت بلوچستان کا ہے، یہ صوبہ پاکستان کا مستقبل ہے۔یہاں کے لوگ ملک کے سب سے اچھے لوگ ہیں۔یہ بات انہوں نے پیر کوچلڈرنز اکیڈیمی کوئٹہ میں تقریب سے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



ڈیرہ اللہ یار ، خالی مکان کے اندر دھماکہ ،قریبی عمارتوں کو نقصان

| وقتِ اشاعت :  


جعفر آباد: ڈیرہ اللہ یارمیں خالی مکان کے اندردھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوادھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچاپولیس نے علاقے کوگھیرلے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یارکے ڈی سی چوک کے قریب



آواران اور کیچ کے ان تمام زلزلہ متاثرین کو سولر انرجی سسٹم فراہم کئے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


آواران: ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن آواران پراجیکٹ کے ڈائریکٹر عزیز جمالی نے کہا ہے کہ ضلع آواران اور کیچ کے ان تمام زلزلہ متاثرین کو سولر انرجی سسٹم فراہم کئے جائیں گے جو اپنے مکانات کی تعمیر مکمل کرچکے ہیں



ایف سی کا سوئی بختیار آباد اور حب میں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4کارندوں سمیت 7افراد گرفتار، جھڑپ میں ایک شخص ہلاک ہوا، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاسوئی کے علاقے بیام شئی نالہ میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے والے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن،کارروائی میں ایک مطلوب دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار، اسلحہ برآمد۔ بختیار آباد کے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن