کوئٹہ ،گوادر اور چمن میں بم دھماکے اہلکار سمیت3افراد جاں بحق8زخمی ،ڈیرہ بگٹی میں گیس لائن تباہ مارواڑ میں 10افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ ، چمن اور گوادر میں بم اور بارودی سرنگ دھماکوں کے نتیجے میں ایک سیکورٹی سمیت اہلکار تین افراد جاں بحق اور ایرانی باشندے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔



مسلم لیگ(ن) اور (ق) لیگ نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان مسلم لیگ(ن) اور مسلم لیگ (ق) کے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے پیر کو ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔



صوبے سے نقل کے خاتمے کیلئے امتحانات کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے راحیلہ درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمیددرانی ،وزیراعلیٰ کے مشیرقیصر بنگالی ،سیکرٹری تعلیم عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں تعلیم کی بہتری اور طلباء4 و طالبا ت کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے ہیں