پاکستان افغان طالبان کے خلاف بھی کارروائی کررہا ہے، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ناصرف پاکستانی بلکہ افغان طالبان کو بھی نشانہ بنا رہا ہے اور فاٹا میں جاری فوجی آپریشن امریکی انتظامیہ کے لیے حوصلہ افزا ہے۔



‘سی آئی اے کا قیدیوں پر تشدد انسانی حقوق کی خلاف ورزی’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ادارے سی آئی اے کی جانب سے القاعدہ قیدیوں کے ساتھ روا رکھے انسانیت سوز سلوک کے حوالے سے رپورٹ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کو شفاف ہونا چاہیے۔



’تشدد کے مرتکب امریکی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے‘

| وقتِ اشاعت :  


اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کے گروپوں نے ان امریکی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا کہا ہے جنھوں نے امریکی سینیٹ کی رپورٹ کے مطابق ’القاعدہ کے مشتبہ دہشتگردوں سے تفتیش کے دوران بربریت اور وحشیانہ سلوک کا مظاہرہ کیا۔‘



آگرہ میں مسلمانوں کو ہندو بنانے پر پارلیمان میں ہنگامہ

| وقتِ اشاعت :  


ہندوستان کے شمالی شہر آگرہ میں بعض ہندو تنظیموں کی جانب سے تقریباً 200 مسلمانوں کا مذہب ’تبدیل‘ کروانے کے واقعہ پر بدھ کو پارلیمان میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکمراں بی جے پی پر ملک کے سیکولر اصولوں سے کھلواڑ کرنے کا الزام لگایا۔