
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وفاقی وزیر مملکت مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پارٹی سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی خاتمے کیلئے دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر کردار اد اکرنے کیلئے تیار ہے پارلیمنٹ میں موجودہ پارٹی ممبران کی حوصلہ شکنی کریں جو ہارس ٹریڈنگ کو توسط دیتے ہیں