کوئٹہ : کوئٹہ مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا
مستونگ :نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لنڈی کوتل: عسکریت پسندوں نے خیبر ایجنسی کی تیراہ وادی میں جمعے کے روز سیکورٹی فورسز کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک قبائلی باشندے کا سرعام سرقلم کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو بلاتعطل گیس اور بجلی کی فراہمی کے حکم کے ایک دن بعد ہی وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب میں موسمِ سرما میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی کمی کے مسئلے کے حل کے لیے وزارا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے انہیں تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ کراچی آپریشن سے شہر میں 80 فیصد ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی ہے جبکہ آپریشن میں وزیراعظم نے جو وعدے کیے وہ پورے نہیں ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: افغان صدر اشرف غنی نے جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خاتمے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سابق جج جسٹس رانا بھگوان داس کے بعد پاکستان الیکشن کمیشن کی سربراہ کے مضبوط امید وارسابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اپنی نامزدگی پرغورسے معذرت کر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اورملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تھرپارکر: مٹھی میں قحط سالی کے باعث موت کا رقص جاری ہے اور مزید 2 نومولود دم توڑ گئے جس کے بعد 41 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 49 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔