کوہلو :فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایک حملہ آور بھی مارا گیا