کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ روز پنجگور، پروم اور آج مشکے، جھاؤ، اور دشت کے مختلف علاقوں میں ہونے والے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے فورسز کئی عرصوں سے بلوچستان کے طول وعرض میں جاری کاروائیوں میں روز بہ روز شدت لارہے ہیں۔