توہین آمیزپروگرام؛ میرشکیل، شائستہ لودھی اور وینا ملک سمیت دیگر کو 26،26 سال قید کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


گلگت: انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو ٹی وی چینل کے مالک میر شکیل الرحمان سمیت دیگر 4 ملزمان کو 26،26 سال قید اور 13، 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔