لوٹی دولت کی واپسی، سوئٹزرلینڈ سے معاہدہ میں ترمیم کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوئس بینکوں میں منتقل کی جانیوالی دولت کا سراغ لگانے اور ان کی واپسی کے لئے سوئٹزر لینڈ کے ساتھ دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدے میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے۔



’برازیلی ٹیم پر خدا کا سایہ‘

| وقتِ اشاعت :  


جب سنہ 2014 کے فٹبال کے عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کروشیا سے مقابلے کے لیے میدان میں اترے گی تو برازیل کی ٹیم کے گیارہ کھلاڑی تو وہاں ہوں گے ہی، لیکن ان کے ساتھ خدا بھی ہوگا۔



میکسیکو انتظامیہ کا ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو اپنے گرل فرینڈز سے دور رہنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


ریو ڈی جنیرو(آزادی نیوز) میکسیکو انتظامیہ نے ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کو اپنے گرل فرینڈز سے دور رہنے کی ہدایت کردی اس فیصلے کے بعد میکسیکو فٹبال ٹیم کے کوچ نے بھی اس فیصلے کو سراہا



نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔



عالمی کپ میں برازیل کا صرف نیمار پر انحصار غلط ہوگا، پیلے

| وقتِ اشاعت :  


ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) برازیل کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں برازیل کا صرف نیمار پر انحصار کرنا غلط ہوگا عالمی کپ میں برازیل کے دو سٹار کھلاڑی رونالڈینیو اور کاکا شرکت نہیں کررہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ میزبان ٹیم صرف ایک کھلاڑی پر انحصار کریں ۔