ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل میں سادہ لباس اہلکار ملوث ہیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے دعوی کیا ہے کہ 13 اپریل کو اسکیم 33 سے اٹھائے گئے کارکنوں کو سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے اٹھایا جس کے بعد 30 اپریل کو 4 کارکنان کی تشدد زدہ لاشیں ملیں جبکہ 2 اب بھی لاپتہ ہیں۔



حکومت مذاکرات کے ساتھ جنگ اور دھمکی کی سیاست پر عمل پیرا ہے،ترجمان کالعدم تحریک طالبان

| وقتِ اشاعت :  


کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے ساتھ جنگ اور دھمکی کی سیاست پر عمل پیرا ہے جبکہ ہم مذاکرات کو سیاسی جنگی ہتھیار کے طور پر قبول نہیں کریں گے۔
نامعلوم مقام سے جاری ایک بیان میں شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ طالبان کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں



معین یا کھلاڑیوں سے اختلافات نہیں، وقار

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار وقار یونس نے کہا ہے کہ ان کے چیف سیلکٹر اور ٹیم مینیجرمعین خان سے کسی قسم کے اختلافات نہیں۔
سابق ٹیسٹ کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وقار یونس نے بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی سے ملاقات کی



ریال میڈرڈ کے ژاوی الونسو چیمپنئز لیگ کے فائنل میں نہ کھیلنے والے 22ویں کھلاڑی بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) ریال میڈرڈ اور اسپین کے مڈ فیلڈر ژاوی الونسو چیمپنئز لیگ کے فائنل میں نہ کھیلنے والے 22ویں کھلاڑی بن گئے ان کو بائرن میونخ کیخلاف سیمی فائنل کے دونوں لیگ یلیوکارڈ دکھایا گیا تھا



چیمپیئنز لیگ: دفاعی چیمپیئن بایرن میونخ کو شکست

| وقتِ اشاعت :  


میونخ: چیمپیئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں ریئل میڈرڈ نے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور سرجیو راموس کے شاندار کھیل کی بدولت دفاعی چیمپیئن بایرن میونخ کو 4-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔



پاک فوج کے جوان ملک کی شان ، عزت اور وقار ہیں، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی یاد میں یوم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ملک کی شان ،ملک کی عزت اور ملک کا وقار ہیں۔