دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مکمل تعاون کریں گے، افغان صدر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: افغان صدر اشرف غنی نے جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خاتمے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



ن- لیگ پرسینٹرل کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے دباؤ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور میں طاقت کا کامیاب مظاہرہ کرنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ-ن پر کارکنوں کا دباؤ ہے کہ حریفوں کو جواب دینے کے لئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی ( سی ڈبلیو سی) کا اجلاس طلب کیا جائے۔