• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

وزیراعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیر حاضری پر ایم کیو ایم نے قواعد میں ترمیم کا بل جمع کرادیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 14th, 2014


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری پر ایم کیوایم نے قواعد میں ترمیم کا بل سینیٹ میں جمع کرادیا۔



معین کے چیف سلیکٹر بننے کا امکان

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 13th, 2014


لاہور: سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے بطور ہیڈ کوچ دو ماہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر بننے کے قوی امکان ہے۔



‘جمہوریت کو خطرہ ہوا تو وزیر اعظم کا ساتھ دینگے’

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 13th, 2014


حیدرآباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت یا حکومت کو کسی قسم کا خطرہ نہیں۔



سابق اتحادی مشرف کو بچانے کے لیے میدان میں

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 13th, 2014


کراچی: غداری کے مقدمہ کا شکار سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اتحادیوں نے انہیں بچانے کے لیے میدان میں کودتے ہوئے ایک بار پھر سابق فوجی آمر سے اپنی وفاداری ظاہر کر دی ہے۔



چیلسی کا گول کیپر ’چیلسی کے ہی مدِ مقابل‘

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 12th, 2014


چیمپیئنزلیگ سیمی فائنل کے ڈرا میں انگلش ٹیم چیلسی کا مقابلہ سپین کی ایتھلیٹکو میڈرڈ سے جبکہ موجودہ چیمپیئن بائرن میونخ کا ٹکراؤ ریال میڈرڈ سے طے پایا ہے ۔



اسمارٹ فونز میں گلیکسی ایس 5 کی زبردست سیل

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 12th, 2014


سئیول: اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی سیمسنگ کے گلیکسی ایس 5 کے نئے ورژن کی گزشتہ روز جمعہ کو عالمی سطح پر زبردست فروخت دیکھی گئی۔



کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 130 گرفتاریاں

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 12th, 2014


کراچی: پاکستان کے تجارتی حب کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک سو تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔



طالبان کے دھڑوں میں تصادم، متعدد ہلاکتیں

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 11th, 2014


پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج جمعے کے روز تحریکِ طالبان پاکستان کے دو دھٹروں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔



قومی سلامتی کےنام پرشہریوں کی نقل وحرکت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، چیف جسٹس

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 11th, 2014


اسلام آباد: چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے نام پر کسی کو بھی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔



فٹبال کی عالمی رینکنگ میں اسپین کی بادشاہت برقرار، پاکستان 161 ویں نمبر پر

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   April 10th, 2014


زیورخ: فٹبال کے کھیل کی تنظیم فیفا نے اپنی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں عالمی چیمپئن اسپین بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 963
  • 964
  • 965
  • 966
  • 967
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس بحران کا خدشہ!
  • شفیق مینگل پر عائد کیے گئے الزامات ملک دشمن پرانے بیانیے کا تسلسل ہیں، ندیم الرحمن
  • میراسرارزہری کا نواز شریفک کو کھلا خط،ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ ملنے کا شکوہ
  • ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، لیاقت بلوچ
  • وڈھ ، معدنیات لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
  • ایران جنگ کے اثرات ، پنجگور میں ایرانی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
  • صدر ٹرمپ فاشسٹ ذہنیت رکھتے ہیں، میر طاہر بزنجو
  • پنجگور سے تشدد زدہ نعش برآمد

Recent Posts


  • مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس بحران کا خدشہ!
  • شفیق مینگل پر عائد کیے گئے الزامات ملک دشمن پرانے بیانیے کا تسلسل ہیں، ندیم الرحمن
  • میراسرارزہری کا نواز شریفک کو کھلا خط،ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ ملنے کا شکوہ
  • ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، لیاقت بلوچ
  • وڈھ ، معدنیات لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔