کوئٹہ: مغوی مصور خان کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ بلوچستان، آل پارٹیز ،دھرنا کمیٹی کی کال پر آج بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔
مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کیخلاف آج بلوچستان اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا، آل پارٹیز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :