
وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا اور ایف ڈبلیو او کو دیامر بھاشا ڈیم کو 2029 کے بجائے 2026 میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا اور ایف ڈبلیو او کو دیامر بھاشا ڈیم کو 2029 کے بجائے 2026 میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ملاقات میں بلوچستان کے مسائل اور تعمیر وترقی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی وزیراعلیٰ کی جانب سے وزیراعظم کو صوبائی حکومت کی ترقیاتی پالیسی،اقدامات اور امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے کوشش کی جائے گی کہ پی ٹی آئی میچ سے ہی باہر ہوجائے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اورن لیگ کا فارن فنڈنگ کا کیس اکٹھا سنا جائے۔جلسے سے خطاب میں عمران خان کاکہنا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع ہونا تھا تاہم حکومتی اراکین کے اسمبلی ہال نہ پہنچنے کے باعث اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں اور دیگر اتحادیوں کو آج افطار ڈنر پر مدعو کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس جمہوریت کے لیے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے، جمہوریت اور آئین و قانون کی پاسداری کرنا نہ صرف اداروں بلکہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے آزاد عدلیہ کے لیے جیل کاٹی، میں عدالت سے پوچھتا ہوں کہ رات کے اندھیرے میں عدالت کیوں لگائی، میں نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے رات کے 12 عدالتیں لگائیں، میں نے آج تک قانون نہیں توڑا، میں نے کبھی قوم کو اداروں کے خلاف نہیں بھڑکایا، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پیشہ ورانہ امور اور نیشنل سکیورٹی چیلنجز پر بریفنگ دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔