گوادر: گوادر، ظالم وجابر قوتوں کے خلاف اعلان جہاد کرتا ہوں، عوام کے بنیادی شہری حقوق کی تحفظ کے لیے میدان عمل میں نکلے ہیں۔ تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،گوادر ہماری سرزمین ہے ہم ہی اس کے والی وارث ہیں۔ جھوٹی ترقی کے بلند بانگ کرنے والے حکمران آئیں دیکھیں عوام پانی،بجلی،صحت،تعلیم اور روزگار جیسے بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔
گوادر کے وارث ہیں،حقوق کیلئے نکلے ہیں تنگ کرنیکا سلسلہ بند کیا جا ئے،تاریخی جلسہ عام
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :