سوراب:چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے ہفتے کے روز جوڈیشل کمپلیکس سوراب کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ ایک سنجیدہ ایشو ہے اس سلسلے میں ایک بااختیار کمیشن بنانے کی ضرورت ہے، صوبے میں ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر میرٹ کی پامالی اور نوکریوں کی خرید وفروخت کسی صورت برداشت نہیں ہوگی یہ دھرتی ہمارے لیئے ماں کی حیثیت رکھتی ہے اس کے تقدس اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،
لا پتہ افراد کا مسئلہ سنجیدہ ایشو ہے اس سلسلے میں با اختیا ر کمیشن بنا نے کی ضرورت ہے ،چیف جسٹس بلو چستان ہا ئیکو رٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :