پاناما لیکس کے معاملے پرعمران خان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں فیصلہ کن مرحلہ آگیا اور اس وقت جدوجہد نہ کی تو ملک تباہ ہوجائے گا۔



قلات آپریشن مکمل، عبدالنبی بنگلزئی سمیت34افراد مارے گئے ،بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے 34 کو ہلاک کردیا۔ ایف سی کا ایک سپاہی بھی جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق سانحہ مستونگ میں ملوث دہشتگردوں



آف شور اثاثے: شریف خاندان کو نوٹس جاری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مبینہ طور پر آف شور اثاثوں کے مالک شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف، ان کی اہلیہ کلثوم نواز، بیٹوں حسن نواز، حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نوٹس جاری کردیئے۔



ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ہنگو: پاک افغان سرحد کے قریب 50 سے زائد دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ہنگو میں پاک افغان سرحد کے قریب منگور سر چیک پوسٹ پر 50 سے 60 دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا



چمن، ایف سی کی کارروائی افغان انٹیلی جنس کا افسر گرفتار،بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: افغانستان سے ملحقہ بلوچستان کے شہر چمن سے فر نٹئیر کور نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کا آفسر کو گرفتارکرلیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ ، دھماکا خیز اور بم بنانے والے آلات برآمد بھی برآمد کرلئے۔



وزیراعظم کا پاناما لیکس کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاسی مقاصد کے لیے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں جب کہ ہم نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو ہم پر واجب نہیں تھے۔



گوادر پورٹ ایریا میں فری زون کا افتتاح ،بندرگاہ کو مکمل فعال بنائیں گے، چین

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:عوامی جمہوریہ چین کے صوبے سنکیانگ کے ایک 61رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل Zhang Chunxianکی سربراہی میں گوادر کے دورے پر پہنچ گیا ۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وفد کاگوادر اےئرپورٹ پر استقبال کیا ۔



وزیراعظم نوازشریف سمیت دنیا کی مختلف شخصیات پرخفیہ طریقےسےدولت بنانے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وکی لیکس کی طرز پر کام کرنے والی پاناما لیکس نے خفیہ طریقے سے دولت بنانے والی دنیا بھر کی سیاسی و اعلیٰ شخصیات کے حوالے سے خفیہ دستاویزات جاری کیں ہیں جس میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور بیٹے حسین نواز کے نام بھی شامل ہیں۔