آواران میں فورسز کے آپریشن میں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے مارے جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں ، وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آواران میں سیکورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر کے مارے کی جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔ جبکہ دالبندین میں سیکورٹی فورسز نے سات دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کالعدم تنظیموں کا بیرون ممالک رابطوں کا نیٹ ورک توڑ دیاہے۔ متعدد گرفتار دہشتگردوں اور تسلیم ہونے والے کالعدم تنظیموں



فورسز کے تعاون سے بلوچستان میں امن قائم کرنے میں کامیابی ملی ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں صوبے میں ایک عوامی جمہوری اور سیاسی حکومت قائم ہے جو عوام کے وسائل کو امانت سمجھتی ہے ،صوبے کے وسائل کا ایک پیسہ بھی اپنے لئے حرام سمجھتے ہیں کیونکہ ہم عوام کی اس امانت کے امین ہیں اور اسے عوام ہی کی فلاح و بہبود کیلئے بروئے کار لار



مکران کے لوگو واپڈا افسر کے رحم و کرم پر ،بلوچستان میں بجلی لائنیں بوسیدہ ہیں مزید لوڈ برداشت نہیں کرسکتے‘کیسکو ذرائع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر اور وزیراعظم کے مشیر نے حال ہی میں کوئٹہ کا دورہ کیا تاجروں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بلوچستان میں بجلی کی ترسیل کا نظام پرانا اور بوسیدہ ہے اور یہ 700 میگاواٹ سے زیادہ بجلی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا اس افسر اعلیٰ نے بلوچستان کے عوام کو صاف الفاظ میں بتای دیا



شامی مہاجرین یورپی عیسائیت کیلئے خطرہ؟

| وقتِ اشاعت :  


شام سے مہاجرین کی یورپ منتقلی پر ہنگری نے اسے عیسائیت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ شام گزشتہ کئی سالوں سے جنگ سے متاثر ہے،لیکن گزشتہ برس شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے خودساختہ خلافت کے قیام کے اعلان کے بعد صورت حال بہت زیادہ خرب ہو گئی اور مہاجرین ہنگری کے راستے یورپ کے دیگر ممالک میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔



ارشاد مستوئی سمیت 90سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس اور خفیہ ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران صحافی ارشاد مستوئی ، عبدالرسول اور محمد یونس سمیت نوے سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار دہشتگردوں نے اعتراف جرم کیا ہے کہ بلوچ صحافیوں اور رہنماؤں کو قتل کرکے اس کا الزام سیکورٹی ادارو ں پر لگا کر انہیں بدنام بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیم کے سربراہ کو سیاسی فائدہ پہنچانا چاہتے تھے ۔



صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلئے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے کہاہے کہ پولیس اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے ’’آن لائن‘‘نیوزایجنسی کے بیورو چیف اوربلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکرٹری ارشاد احمدمستوئی اوراس کے دیگرساتھیوں سمیت پولیس وکلاء اوردیگر سیکورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ فائرنگ اوردستی بم حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا