سیلاب سے دو ملین افراد متاثر، این ڈی ایم اے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال شدید مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو ملین سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ مختلف حادثات میں سیکٹروں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔



ڈاکیارڈ حملہ، دہشت گرد نیوی فریگیٹ ہائی جیک کرنے کے خواہشمند تھے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : اگرچہ پاک بحریہ نے کراچی ڈاکیارڈ میں چھ ستمبر پر دہشت گردوں کے حملے پر چپ سادھ رکھی ہے، تاہم ڈان نے نیوی کے اندر بنیاد پرستی کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرلی ہے۔



‘ڈاکیارڈ حملہ: ‘دہشت گرد دیوار میں سوراخ کرکے آئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کو کراچی میں نیوی ڈاک یارڈ پر ہونے والے حملے میں دہشت گرد دیوار میں سوراخ کرکے داخل ہوئے تاہم وہ پاک بحریہ کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔



نواز شریف کا بھارتی ہم منصب کوامدادی کارروائیوں میں مدد کی پیشکش پرشکریہ کا خط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: خطے میں خوفناک سیلاب نے دو روائتی حریفوں کو ایک بار پھر رابطوں پر مجبور کردیا ہےْ اور بھارتی وزیر اعطم نریندرا مودی کی پاکستان میں سیلاب سے متاثر علاقوں میں امداد کی پیشکش کے جواب میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں شکریہ کا خط لکھا ہے۔



‘بارشوں کے متاثرین کی امداد کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا اور متاثرین کی امداد کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔