لاپتہ افراد کا معاملہ ،فورسز مشتبہ افرادکو90دن تک حراست میں رکھیں ،وفاقی ٹاسک فورس کی سفارشات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) لاپتہ افراد کے مسئلہ کو حل کرنے اور لوگوں کی جبری گمشدگیوں کی روک تھام کے لئے قائم وفاقی ٹاسک فورس نے سفارشات مکمل کر لیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں نوے روز تک حراست میں رکھنے کا اختیار دینے کی سفارش کی… Read more »



بلوچستان بلدیاتی انتخابات مکمل، قوم پرستوں نے میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ228اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر228نمائندگان) عام انتخابات کی طرح بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں قوم پرست جماعتوں نے میدان مار لیا۔ بلوچ علاقوں میں نیشنل پارٹی جبکہ کوئٹہ سمیت پشتون علاقوں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ، مسلم لیگ ن،بلوچستان نیشنل پار ٹی مینگل اورجمعیت علمائے اسلام (ف) بھی کئی نشستوں پر کامیاب… Read more »



بلدیاتی انتخابات کا میدان آج سچے گا ،5ہزار فوجیوں سمیت50ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان میں آج کے روز منعقدہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس ضمن میں صوبائی حکومت کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے جبکہ حکومت بلوچستان کی جانب سے آئینی تقاضے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں… Read more »



’دنیا میں اپنا فرض نبھا کر‘ نیلسن منڈیلا چلے گئے

| وقتِ اشاعت :  


جوہانسبرگ(آزادی نیوز)جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر اور ملک میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کی علامت سمجھے جانے والے رہنما نیلسن منڈیلا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے طویل عرصے سے زیرِ علاج تھے۔ انھوں نے جمعرات کی رات مقامی وقت کے مطابق… Read more »



فوجیوں، ججوں اور بیوروکریٹس پر بھی دوہری شہریت نہ رکھنے کی پابندی کا بل تیار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)ارکان پارلیمان کی طرح فوجیوں، ججوں اور بیوروکریٹس پر بھی دوہری شہریت نہ رکھنے کی پابندی کا بل تیار کرلیا گیا ہے، سول سرونٹس کو گریڈ 20 میں ترقی کے لیے دوہری شہریت چھوڑنا ہوگی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اجلاس… Read more »



لاپتہ افراد آج عدالت میں پیش کرینگے،وزیردفاع ، گمشدہ افراد کی بازیابی تک کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع کے ذریعے وزیراعظم کی لاپتہ افراد کو پیش کرنے کی یقین دہانی پر سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی جبکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت کو نیچا دکھانے کی کوشش کی گئی ہے لاپتہ افراد میں درجہ بندی… Read more »



لاپتہ افراد ہماری حراست میں نہیں،تلاش کرنیکی کوشش کررہے ہیں،وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کوبتایا ہے کہ لاپتہ افراد ہماری حراست میں نہیں،تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ صبر نہ آزمائیں، بندے لے کر آئیں ورنہ کسی اور کو بلائیں گے۔لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے… Read more »



’نیٹو سپلائی بند ہونے سے پاکستان کی شہرت کو نقصان پہنچ رہا ہے ،پرویز رشید ‘

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نیٹو سپلائی کی بندش پر پاکستان کے بین الاقوامی دنیا کے ساتھ معاہدوں پر شکوک و شبہات پیدا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔امریکہ کی جانب سے پاکستان میں طورخم کے راستے افغانستان سے سامان کی ترسیل کا… Read more »



نیٹو رسد کی ترسیل پاکستان سے معطل: امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن(آزادی نیوز)امریکہ نے پاکستان کے راستے افغانستان سے سامان کی ترسیل معطل کر دی ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ڈرائیوروں کے تحفظ کی خاطر ایسا کیا گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان مارک رائٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا: ’ہمیں… Read more »



’لاپتہ افراد پیش کریں ورنہ فیصلے سے وزیرِ اعظم یا آرمی چیف متاثر ہو سکتے ہیں‘ سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے لاپتہ افراد مقدمے کی سماعت حکومت کی جانب سے مہلت مانگنے پر جمعرات تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ اس سے قبل چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا تھا کہ لاپتہ افراد مقدمے میں آج فیصلہ سنا دیا جائے گا اور اگر لاپتہ افراد… Read more »