پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے تیسرے دن کی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے جس میں اراکین اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔
جمہوریت ہی پاکستان کا مستقبل ہے، مشاہد حسین
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے تیسرے دن کی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے جس میں اراکین اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوسرے دن کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے سرکاری ٹی وی ( پی ٹی وی) کی عمارت کو مظاہرین سے کلیئر کروالیا گیا ہے جس کے بعد نشریات ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنان وزیراعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے جہاں کارکنان کی جانب سے ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش کی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ نے جمعرات اور جمعہ کو انتہائی مصروف انداز میں گزارا۔ پہلے تو فوج کو ‘ثالثی’ کے لیے مدعو کیا گیا جبکہ اس بعد ہونے والے تنقید کا بھی سامنا بھی حکومت کو ہی کرنا پڑا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا بیان حکومت کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے جس کے لیے مشاورت کی گئی اور وزیر اعظم کو بیان دیکھانے کے بعد جاری کیا گیا جو کہ حکومت کے موقف کی تائید ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی اے ٹی کے سربراہ طاہر القادری نے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے ایک ہونے کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا ایوان 20 کروڑ عوام کی نمائندگی کرتا ہے اور آئین پر یقین رکھنا جمیوریت کی فتح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام آباد میں اپنے دھرنے کو انقلاب میں تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔