
انجمن تاجران پاکستان نے کل وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انجمن تاجران پاکستان نے کل وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا چینلزکو دیےگئے اشتہارات کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی علاقے جنگلی بکروں کے شکار کی ویڈیو وائرل ہوگی عوامی حلقوں کا وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت وائلڈ لائف حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہاڑی علاقے میں جنگلی بکروں کے شکار کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں شکاری جنگلی بکروں کا شکار کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے بلوچستان کرمنل لاء آرڈیننس اور کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں کے ڈاکٹروں و رہنمائوں کو گرفتار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے امور چلانا اچھاعمل نہیں ہے ڈاکٹر ز قوم کے مسیحا اور مستقبل ہیںڈاکٹروں کے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کئے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمہو ری وطن پارٹی کے مرکزی رہنماء نوراللہ وطن دوست نے یو نیو رسٹی سے طلباء کی اغوا کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم دشمن پالیسی کسی بھی صورت قبول نہیں کر ینگے طلباء کا اغوا اور صوبے کے بڑ ے تعلیمی اداروں کی اور غریب طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کر نے کی سازش ہے طلباء کا اغوا ایک شرمنا ک فعل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور اُن کے کرائے کے ترجمان مریم نواز کے بخار میں مبتلا ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: نسلہ ٹاور کے اطراف 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نسلہ ٹاور کے اطراف 4 یا 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اور حوالے سے کمشنر کراچی نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔