آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی خود مختاری چھین لی، رضا ربانی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے۔



ثاقب نثار کی آڈیو، رانا شمیم کے بیان حلفی کی وضاحت ججز اور عدلیہ نے کرنی ہے، پی ڈی ایم

| وقتِ اشاعت :  


اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور جسٹس (ر) رانا شمیم کا بیان حلفی بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔