فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: اردوغان کا فرانس کی اشیا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


فرانس کی جانب سے اسلام سے متعلق اپنا رویہ سخت کرنے کے عندیے کے ردعمل میں ترکی کے صدر طیب اردوغان نے پیر کو اپنے شہریوں سے تمام فرانسیسی اشیا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



موجودہ حکومت پاکستان کی ناکام ترین حکومت ثابت ہوا ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کلی شابو میں سیاسی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 اکتوبر کو بلوچستان کے عوام پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عظیم الشان جلسہ عام میں بھرپور انداز میں شرکت کرکے یہ ثابت کریں گے



جمہوریہ چیک میں دوسری مرتبہ لاک ڈاؤن نافذ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم ایندریج بیبزاس سے قبل بارہا کہ چکے تھے کہ اس طرح کے اقدامات پھر کبھی نہیں دہرائے جائیں گے تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ اب ہمارے پاس انتظار کا وقت نہیں ہے اور کیسز بڑھ رہے ہیں۔



کورم پورا نہ ہونے پر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا وزیراعلی بلوچستان کی صحتیابی اور ملک بھر میں ہونیوالے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، بعدازاں کورم پورا نہ ہونے پر اسپیکر نے اسمبلی اجلاس جمعہ شام 4 بجے تک ملتوی کردیا۔



ایپل کو آئی فون 12 میں چارجر یا ایئرفون نہ دینے سے کتنا فائدہ ہوگا؟

| وقتِ اشاعت :  


ایپل نے آئی فون 12 سیریز کی ڈیوائسز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون یا ایئربڈز نہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کو ہمارے سیارے کے ماحول کو نقصان دہ گیسز سے تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔



وزیراعظم کسی ایک جماعت کے نہیں بلکہ پورے ملک کے ہیں  بیانات سے گریز کریں, عبدالشکور مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا یے کہ وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے خلاف چار لوگ اکھٹے ہوجائیں تو وہ مستعفی ہوجائیں گے لیکن حکومتی وزراء کا عوام کے ردعمل کا اب بھی مذاق اڑا رہے ہیں وہ نیک شگون نہیں… Read more »