لورالائی، ٹڈی دل کے یلغار سے ہزاروں ایکڑ پرتیار فصلات تباہ

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: لورالائی میں ٹڈی دل کے یلغار سے زمیندار نان شبینہ کا محتاج ہزاروں ایکڑ پرتیار فصلات کو شدید نقصان پہنچا زمینداروں کاحکومت سے ٹڈی دل کے مکمل خاتمے کیلئے اقدامات کی اپیل ایک طرف عالمی وباء کوروناء کے باعث کاروبار مکمل تباہی کا شکار لوگ خوف میں مبتلاء ہیں اور صحت کے مسائل سے… Read more »



کوہلو، پٹرول پمپ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ بے بس

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: بااثرپٹرول پمپ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ بے بس،مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سرعام جاری،تحصیلدار کوہلو لاعلم تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کے حکومتی اعلانات کے ثمرات سے عام آدمی محروم،بااثر پٹرول پمپ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ بے بس،



چاغی میں منگائی کے لہر: اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

| وقتِ اشاعت :  


چاغی:چاغی میں منگائی کے لہر،سبزی اور اشیا ء خوردونوش سمیت روزمرہ ضرورت کے دیگر چیزوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں،دالوں اور سبزیوں کے قیمتوں میں ہوشربااضافے سے متوسط طبقے کی قوت خرید جواب دے گئی ہے،



برمش کے زخموں پر مرہم کرنے کیلئے اس کی ماں کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


ماشکیل(نامہ نگار)نیشنل پارٹی ضلع واشک نے ایک بیان میں موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں حکومت کی نہیں بلکہ کرجرائم پیشہ اور ڈاکووں کا راج قائم ہے۔ انھوں نے کہا ہر جگہ قتل وغارت گری اور ڈاکو راج ہے حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہا۔



امریکہ میں آٹھویں روز بھی احتجاج: کئی شہروں میں کرفیو کی خلاف ورزی، لوٹ مار

| وقتِ اشاعت :  


  امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں آٹھویں روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ مختلف شہروں میں کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کے متعدد واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہزاروں امریکی شہری منگل کو بھی سڑکوں پر جمع ہوئے اور پولیس کے خلاف شدید… Read more »



پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

| وقتِ اشاعت :  


سندھ میں لاک ڈاون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی لیکن ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس او پی پر عملدرآمد مکمل طور پر نہیں ہو رہا۔



کوئٹہ : ڈی جی پی ڈی ایم اے کورونا وائرس کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ڈی جی پی ڈی ایم اے کورونا وائرس کے شکار ہوگئے محکمہ صحت کے مطابق پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون کورونا وائرس کے شکار ہوگئے رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا۔