کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے سے جہاں یورپ اور مغربی ممالک میں طلاقوں اور خواتین پر تشدد میں اضافہ دیکھا گیا۔
سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے دوران طلاقوں میں 30 فیصد اضافہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے سے جہاں یورپ اور مغربی ممالک میں طلاقوں اور خواتین پر تشدد میں اضافہ دیکھا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گزشتہ ماہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی جانب سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ایرانی سائنسدان سائرس اصغری ہر طرح کے الزامات سے بری ہو چکے ہیں، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر وہ بہت جلد ایران واپس آ جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وز یر خز انہ بلو چستان میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ آئند ہ ما لی سا ل کے بجٹ کی تر جیحا ت طے کر نے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس بد ھ کو ہو گا جس میں بجٹ کے حوا لے سے تفصیلی تبا دلہ خیا ل اور آئند ما لی سا ل کی حکمت عملی مر تب کر نے کیلئے کا بینہ ار کان سے تجا ویز لی جا ئیں گی صو با ئی حکو مت عوا م کو مشکل وقت میں ریلیف فرا ہم کر نے کیلئے ہر ممکن اقدا مات کر رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپریم کونسل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر حفیظ مندوخیل چیئرمین سپریم کونسل 31 مئی کو سنڈیمن پراونشل ہسپتال میں منعقد ہوا،اجلاس میں کورونا وائرس کے پیش نظر حالیہ ایمرجنسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز اور ہسپتالوں میں ناقص سہولیات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہ پرزور مطالبہ کیا گیا کہ حالیہ کورونا کے بڑھتے ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا وائرس سے ہی نہیں بلکہ بے مثال مجرمانہ غفلت اور نااہلی کی وجہ سے جانیں گنوا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو تنزلی کا سامنا رہا، اور انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چاغی(نامہ نگار) چاغی وگردونواح میں ٹڈی دل کی کاشتکاروں کے فصلات پر یلغار جاری چاغی کے علاقے آمین اباد لجے،لشکراپ،شے سالار زمین بند میں زمینداروں کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا تربوز خربوز پیاز سمیت دیگر فصلات پر مسلسل ٹڈل دل کے حملے جاری ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:انجمن تاجران بلوچستان اور آل بلوچستان ریسٹورنٹ اینڈ ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر رحیم آغا، سردار نقیب خان ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 15مارچ سے بند ہوٹلز اور ریسٹورنٹس مالکان اور کام کرنے والے ہزاروں بے روزگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفتان:بلوچستان کے ٹرانسپو رٹرزکا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس زیرصدارت صدرمشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹر زحاجی جمعہ خان بادینی منعقد ہوا،رخشان ڈویژن کے تمام روٹس کے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے متفقہ اعلان کیاکہ اب وقت آگیاہے کہ بلوچستان میں پبلک بس ٹرانسپورٹ کا پہیہ فوری طور پرچلانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد :ڈیرہ مراد جمالی میں آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نصیرآباد کی جانب سے پروفیسر محمد ابراہیم ابڑو کی زیر صدارت الہدی پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی میں ایک اجلاس کیا گیا۔