کرونا ملیریا اور ڈینگی کے کیسز کا باقاعدہ ڈیٹا رکھا جائے گا، بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام ودیگر معاملات کے حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں پیر کے روز یہاں بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ویڈیو لنک پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت بی سی او سی کے انچارج وسیکرٹری کھیل عمران گچکی نے کی۔



سول و جناح ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ: وزیراعلیٰ سندھ کی سخت کارروائی کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سول ہسپتال کراچی میں مشتبہ مریض کے انتقال کے بعد لواحقین کی جانب سے توڑ پھوڑ پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔



ہزارہ ٹاؤن واقعہ کی تحقیقات کے لئے 8رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم سے نوجوان کی ہلاکت اور دو افراد کو زخمی کرنے واقعہ کی تحقیقات کے لئے 8رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل ٹیم 15روز میں اپنی رپورٹ پیش کریگی،



روانڈا میں مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے طبی کارکنان کی جگہ روبوٹ تعینات

| وقتِ اشاعت :  


روانڈا کے دارالحکومت کیگالی سے قریب ایک ہسپتال میں اکازوبا، اکیسیئر اور نگابو کو کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ لیکن یاد رہے یہ کوئی معمولی طبی کارکن نہیں بلکہ روبوٹ ہیں۔