
نئی دہلی پولیس نے جمعرات کو 34 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 376 غیر ملکی اراکین پر فرد جرم عائد کی ہے۔ تبلیغی جماعت نے مارچ میں نظام الدین مرکز میں تبلیغی اجتماع منعقد کیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی پولیس نے جمعرات کو 34 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 376 غیر ملکی اراکین پر فرد جرم عائد کی ہے۔ تبلیغی جماعت نے مارچ میں نظام الدین مرکز میں تبلیغی اجتماع منعقد کیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔ قومی وقار اور سالمیت ہمارے لئے سب سے مقدم ہے۔ قوم ملک کے دفاع اور ترقی کے لئے ایک ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نیشنل پارٹی کے صوبائی لیبر سیکرٹری سردار رفیق شیر بلوچ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سیندک پروجیکٹ میں چائنیز منیجمنٹ انسانی حقوق اور انٹرنیشنل لیبر قوانین کو پاوں تلے روند کر پاکستانی خصوصا بلوچ ملازمین کو غلامانہ طرز پر پالیسیاں بناکر پروجیکٹ کو بیگاری کیمپ بنارہی ہے جس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا نیشنل پارٹی اپنے لوگوں کے خلاف بدترین مظالم اور ناانصافیوں پر بھرپور آواز اٹھائے گی انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے نام پر گذشتہ چار مہینوں سے سیندک میں مکمل لاک ڈاون کرکے ملازمین سمیت مقامی لوگوں کو تفتان اور دیگر علاقوں میں آمدورفت کوروک دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پچھلے دو ماہ کے دوران جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے یومیہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے پیر کو اعلان کیا کہ اس کے قومی اثاثوں کی مالیت ایک سو بیاسی ٹریلین ہے اور اسے امید ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ معیشت کو بحال کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ چین اندرون ملک قوت خرید میں اضافے کے ذریعے اپنی معشیت کو فروغ دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان حکومت نے مزید 900 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عید کے موقعے پر عسکریت پسندوں کی طرف سے جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز یہ اعلان سامنے آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ابھی تک کرونا وائرس وبا کی پہلی لہر چل رہی ہے اور دنیا اس سے باہر نہیں نکلی جبکہ دوسری لہر بھی آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں دیگر بیماریوں کے خلاف جاری صحت کے پروگرام کی طرح انسداد کوویڈ19 پروگرام بھی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور کا کہنا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 57 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کل اموات کی تعداد 7508 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/لاہور: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کراچی میں تباہ ہونے والے ایئربس اے 320 کا بلیک بکس 24 گھنٹے میں مل گیا تھا لیکن کاک پٹ وائرس ریکارڈر کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ خیال رہے کہ 22 مئی کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا 99… Read more »