عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ابھی تک کرونا وائرس وبا کی پہلی لہر چل رہی ہے اور دنیا اس سے باہر نہیں نکلی جبکہ دوسری لہر بھی آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ابھی تک کرونا وائرس وبا کی پہلی لہر چل رہی ہے اور دنیا اس سے باہر نہیں نکلی جبکہ دوسری لہر بھی آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں دیگر بیماریوں کے خلاف جاری صحت کے پروگرام کی طرح انسداد کوویڈ19 پروگرام بھی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور کا کہنا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 57 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کل اموات کی تعداد 7508 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/لاہور: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کراچی میں تباہ ہونے والے ایئربس اے 320 کا بلیک بکس 24 گھنٹے میں مل گیا تھا لیکن کاک پٹ وائرس ریکارڈر کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ خیال رہے کہ 22 مئی کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا 99… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی ذوالفقار مندرانی کو قتل کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے الزام عائد کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دےکر اصل کرداروں کو بچانےکی کوشش ہو رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل کہنا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈنمارک نے اپنے ہی سرحدی قوانین میں ترمیم کی اور جوڑوں کے لیے ایک دوسرے کو دوبارہ دیکھنا آسان بنا دیا ہے۔ اتوار سے آپ کی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ آپ سے ملنے کے لیے سرحد پار کرسکتے تھے۔ شرط بس یہ تھی کہ تعلقات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی میسج، فوٹو یا خط جیسے ثبوت دکھانا لازمی تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین کو شکار پور اسٹیشن کے قریب حادثہ ٹرین کے تین ڈبے پٹری سے اُتر گئے تاہم جاننی نقصان نہیں ہوا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور (ن) لیگ چینی کمیشن کی رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے۔