ڈیرہ مراد جمالی، ضلعی انتظامیہ کا شادیوں کے ولیموں کے خلاف ورزی پر کارروائی، دولہا کے بھائی کو گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :  کرونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے باعث ڈیرہ مراد جمالی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا شادیوں کے ولیموں کے خلاف کارروائی دولہا فرار پولیس نے دولہا کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔



کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پر عزم ہیں، ڈی سی کوہلو

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو : ڈپٹی کمشنر کوہلو عبداللہ کھوسہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو رونا وائرس کی روک تھام کیلئے پر عزم ہے کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے سب نے انتظامیہ کا ساتھ دینا ہوگا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈسٹرکٹ کے عوام قبائلی عمائدین علماء کرام اور انتظامیہ پوری طرح تیار ہے کورونا وائرس پر انتظامی غفلت عوام کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہوگا جس سے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے عالمی مرض کو مات دینے کیلئے سب نے اپنا فرض نبھانا ہوگا۔



ڈیرہ اللہ یار میں کورونا وائرس کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن تمام سرکاری دفاتر بند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں کورونا وائرس کے پیش نظر جزوی لاک ڈاؤن تمام سرکاری دفاتر بند ایران سے زائرین کی 18کوچیں ڈیرہ اللہ یار کے راستے سندھ میں داخل ہوگئی ہیں۔



کورونا وبا پر ناقص انتظامات ؛ عالمی ادارہ صحت نے ایشیائی ممالک کو خبردار کردیا

| وقتِ اشاعت :  


سان فرانسسكو: عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا سے نبرد آزما ہونے کے لیے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کو ناقص انتظامات پر خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کو زیادہ سے زیادہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



ایم کیو ایم سینیٹرز، اراکین اسمبلی کا ایک ماہ کی تنخواہیں کورونا وائرس فنڈز میں دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیٹرز اور اراکین اسمبلی سمیت مختلف نمائندوں نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا وائرس فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔



کوئٹہ اور تفتان میں قائم قرنطینہ سینٹروں میں سہولیات کا فقدان, تمام زائرین کو ایک جگہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ اور تفتان میں قائم قرنطینہ سینٹروں میں سہولیات کا فقدان تمام زائرین کو ایک جگہ سہولیات فراہم کی گئی ہیں جسکی وجہ سے زائرین پریشان ہیں،دو سینٹرز میں صفائی کی صورتحال بھی ابتر ہے۔



سکول کُھلنے نہ کُھلنے کا فیصلہ 27 مارچ کو ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث بننے والی صورت حال کے پیش نظر یکم جون تک تمام تعلیمی اداروں کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ پانچ اپریل کو سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ بھی 27 مارچ کو وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔