
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدالرحمن بازئی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے باعث اور موجودہ صورتحال رکھتے ہوئے زمیندار ایکشن کمیٹی کے مختلف اضلاع کے دوروں کاشیڈول ملتوی کردیاگیاہے اور بعد میں دوبارہ نئے تاریخوں کااعلان کیاجائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدالرحمن بازئی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے باعث اور موجودہ صورتحال رکھتے ہوئے زمیندار ایکشن کمیٹی کے مختلف اضلاع کے دوروں کاشیڈول ملتوی کردیاگیاہے اور بعد میں دوبارہ نئے تاریخوں کااعلان کیاجائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مبارک ولیج کے ساحل پر گزشتہ روز چٹانوں میں پھنسی ہوئی کوئلہ بردار بارج کو نکالنے کے لیے مسلسل ریسکیو آپریشن جاری ہے تین دنوں سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تاہم تھا تاہم پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے آپریشن باربار ناکام ہورہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: ایم سی ایچ سینٹر حب میں اسسٹنٹ ڈی ایچ او اور ان کے عملے کے ساتھ بد تمیزی اور ان کو ذدکوب کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اعلیٰ احکام پیرامیڈیکس مافیا کے غنڈہ گردی کا نوٹس لے۔بلوچ ڈاکٹرز فور م بلوچ ڈاکٹرز فورم نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ایم سی ایچ سینٹر حب کو عرصہ دراز سے ایک غیر مقامی ایل ایچ وی اور وہاں کے پیرامیڈیکس مافیا نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت کی کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات وانتظامات میڈیا اور باتوں کے غازی ثابت ہوئے شیخ زید ہسپتال کو فراہم کرنے والا حفاظتی آلات سامان اور ماسک ایکسپائر شدہ ہونے کے اطلاعات نے کورونا وائرس کے روکنے کے معاملے پر سنجیدگی کو واضح کردیا۔حکمرانوں نے کورونا وائرس کو پھیلانے کا مکمل ارادہ کرلیاتاکہ امداد اور فنڈنگ آنے پر کرپشن کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی۔ کورونا وائرس سے بچاو کے پیش نظرآئی سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو دو ماہ کی سزا معاف کر دی گئی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
لورالائی: انجمن اخبار فروشوں لورالائی کے ضلعی صدر عمر زئی ناصر نے کہا ہے کہ لورالائی نادرا میں اسٹاف کی بہت کمی ہے ہمیشہ نادرا لورالائی کے دفتر میں قطار لگے ہوئے ہے جس سے عوام کو سخت مشکلات ہوتے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو : دنیا بھر میں کرونا کیسائے، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی، کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ بھی کرونا کا شکار ہو گئیں، بھارت میں ایک شخص کرونا سے ہلاک ہو گیا، اٹلی میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سولہ ہو گئی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ، الندور میں منشیات کے خلاف خواتین احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔خواتین نے بچوں کے ہمراہ علاقے میں منشیات فروشی اور ساقی خانوں کے خلاف جمعرات کو احتجاجی ریلی نکالی جو مختلف راستوں سے گزری جبکہ اس دوران منشیات فروشی کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے مردوں نے بھی کئی مرتبہ منشیات کیخلاف ریلی و مظاہروں کا انعقاد کیا لیکن انتظامیہ سمیت دیگر ادارے اس جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ، مرکزی کمیٹی کے اراکین نوابزادہ اورنگزیب جوگیزئی، قاری اختر شاہ کھرودیگر نے گوادر سے متعلق قانون سازی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کوصوبے کے وسائل سے محروم رکھنا آئین کی خلاف ورزی ہے،حکومت اٹھارویں آئینی ترمیم پر اس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد کرکے اختیارات صوبوں کو منتقل کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی قلعہ سیف اللہ کے آرگنائزر فیض اللہ روشان کی زیر صدارت ہونے والے ضلعی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔