
کوئٹہ: بلوچستان کے تین میڈیکل کالجز کو فعال کرنے کے لئے استاتذہ کو بھاری بھرقم ٹیچنگ الاؤنس دینے کی منظوری دے دی گئی، جمعرار ت کو سیکرٹری خزانہ بلوچستان نور الحق بلوچ کے جاری ایک اعلامیے کے مطابق لورالائی، خضدار، کیچ میڈیکل کالجز میں استاتذہ کو اضافی ٹیچنگ الاؤنس دینے کی منظور ی دے دی گئی ہے۔