
لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وہاڑی کے شہر میلسی میں ایک روز پہلے لاپتہ ہونے والی دو بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں الیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا جبکہ امید ہے ممبرز کی تعیناتی کا مسئلہ حکومت اور اپوزیشن جلد حل کر لینگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے زیر اہتمام بی ایس او کی 52 واں یوم تاسیس ضلعی سیکٹریٹ میں بڑے احترام کے ساتھ منایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل لیاری کے چئیرمین عقیل بلوچ نے ایک بیان میں بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی کے اندر سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کو غیر آئینی و غیر قانونی عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی ادارے دانستہ طور پر بلوچستان کے سیاسی جمود کو مزید ابتری کی جانب گامزن کرنے کی پالیسیوں کو تقویت دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداور کے لئے انتہائی موزوں خطہ ہے، سرمایہ کار کمپنیاں شمسی ودیگر ذرائع سے توانائی کی پیداوار کے ان مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں جیونی کے مشہور بلوچی شاعر جی آر مْلا کے نام سے منسوب پبلک لائبریری کی تعمیر میں انتظامی بے حسی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی نظام کے مفلوجی کی باعث لائبریریوں کو اہم کردار حاصل ہے اور اسی سلسلے میں جیونی کے واحد پبلک لائبریری کی زیرِ تعمیر عمارت کا کھنڈرات کی شکل اختیار کرنا نہایت ہی تشویشناک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کو محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے دالبندین زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر وسیم ہوت منعقد ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج کر صارفین کو اُن کی رقم سے محروم کرنے والے 13 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔